ٹرمپ کی جیت پرپاکستان کی اہم مذہبی جماعت نے بھی مبارکبادیدی،سیاسی حلقے حیران

9  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور(این این آئی ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی پر کہاہے کہ امریکہ اور اس کے عوام کو نیا 45 واں صدر مبارک ہو۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن جیتنے کے بعد اپنی قومی و بین الاقوامی ذمہ داریوں کے سبب اپنی فکر میں تبدیلی پیدا کریں گے اور ایک ذمہ دار امریکی صدر ہونے کا ثبوت دیں گے ۔

اگرچہ انہوں نے اپنی انتخابی مہم میں تیسری دنیا ، خاص طور پر مسلمانوں کے بارے میں جن خیالات کااظہار کیا اور صدر بننے کے بعد جس عزم کو دوہرایا ہے ، اس کے پیش نظر اسلامی ممالک لمحہ موجود میں اتحاد و یکجہتی کے ذریعے اسلام اور مسلمانوں کا تحفظ کر سکتے ہیں اور اگر مسلم حکومتوں اور عوام نے خود انحصاری اور باہمی اتحاد کی حکمت عملی نہ اپنائی توہماری آزمائشیں پہلے سے زیادہ بڑھ جائیں گی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…