بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

لاہورکوبڑی تباہی سے بچالیاگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

بہاولنگر/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ انسداد دہشتگردی نے کامیاب کارروائی کر کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تحریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے چار مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ،حساس مقامات کے نقشے اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ سی ٹی ڈی نے بہاولنگر میں کالعدم تنظیم سے وابستگی رکھنے والے

خطرناک افراد کی موجودگی کی ایک خفیہ اطلاع پر بھرپور منصوبہ بندی کرتے ہوئے کامیاب کارروائی کی اور چار مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔ذرائع کے مطابق مبینہ دہشتگرد صوبائی دارالحکومت لاہور میں تحریب کاری کی منصوبہ سازی کر رہے تھے او ران سے حساس مقامات کے نقشے بھی برآمد ہوئے ہیں ۔ ملزمان کے قبضے سے بڑی مقدار میں بارودی مواد ، ہینڈ گرینیڈ اور الیکٹریکل ڈیٹو نیٹر میں ملے ہیں ۔ سی ٹی ڈی نے ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…