اعجاز الحق نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا
کراچی (این این آئی) مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کوبھارتی ویزراعظم نریندر مودی کے مقابلے میں ملک میں موجود مودیوں سے زیادہ خطرہ ہے،ہمیں نریندر مودی کی تقریر کا نوٹس نہیں لینا چاہئیے،بلکہ جو پاکستان میں اس کے حواری بیٹھے ہیں ان کی… Continue 23reading اعجاز الحق نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا