منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

دوسری بیٹی کی پیدائش،شوہر کی درندگی،بیوی کے ساتھ ایسا شرمناک کام کردیا کہ کبھی کسی نے نہ کیاہوگا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہارون آباد (این این آئی ) ہارون آباد گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کے نازک اعضاء پر تیزاب پھینک دیا ۔حالت غیر ہونے پر بیوی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے خاوند کو گرفتارکر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 143سکس آر اضافی بستی میں 2بچیوں کی ماں مسمات راحیلہ بی بی کے خاوند طاہر محمود نے گھریلو ناچاقی پر طیش میں آکر اُس کے نازک اعضاء پر تیزاب پھینک دیا ۔ ۔ جس کے باعث راحیلہ بی بی کی حالت غیر ہو گئی اور خاوند نے گھر ہی میں محبوس رکھا ۔

زخم زیادہ خراب ہونے پر خاوند نے اپنی بیوی راحیلہ کو چک 69فور آر میں ماں باپ کے گھر چھوڑ آیا جبکہ دونوں بیٹیاں اپنے پاس رکھ لیں جس پر راحیلہ کے اہل خانہ نے اسے فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد منتقل کرکے مقامی تھانے کو اطلاع دے دی ۔ بتایا جاتا ہے کہ وقوعہ سے چار روز قبل ہی راحیلہ بی بی کا بڑے آپریشن کے ذریعے دوسری بچی پیدا ہوئی تھی۔ مقامی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طاہر محمود کو گرفتار کرلیا ہے اور زیر دفعہ 336/Bمقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…