جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

نئی موٹر وے،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این ا ین آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل کے لیے ورلڈ بنک سے ستر ارب روپے کا قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔

صوبائی حکومت کے ترجمان اور مشیر اطلاعات مشتاق غنی کے مطابق قرضہ موٹروے بنانے کے لیے لیا جارہا ہے ۔ خیبرپختونخواحکومت مالی بحران کا شکارنہیں۔ قرضہ صوابی سوات موٹروے کے لئے لیاجارہا ہے۔ مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ محمدزبیر،دانیال عزیزاورطلال چودھری کی طرح افواہیں نہ پھیلائیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…