پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

رقم دگنی کرنے کا دھندہ،پاکستان کے چھوٹے سے شہر میں بڑا کام پکڑا گیا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

کوٹ رادھا کشن(این این آئی) قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں پولیس نے جعلی کرنسی چھاپنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق اوکاڑہ کے رہائشی عتیق، عباس اور اعظم لوگوں کو کاروبار میں رقم دگنی کرنیکا جھانسا دے کر لوٹتے تھے۔جعلی کرنسی چھاپ کو لوگوں کو دگنی رقم دی جاتی تھی ٗملزمان کے قبضے سے نوٹ چھاپنے والی مشین بھی بر آمد کرلی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…