ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

بول ٹی وی کے نام کی تبدیلی کافیصلہ،نیا نام سامنے آگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) بول ٹی وی انتظامیہ نے چینل کا نام بول سے پاک ٹی وی کرنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیاہے ۔سندھ ہائی کورٹ میں بول ٹی وی کے وکیل انور منصور خان نے موقف اختیار کیا کہ پیمرا کو یکم اپریل 2013کو نام تبدیل کرنے کی درخواست کی تھی جسے منظور نہیں کیا گیا ہے ۔پیمرا دیگر چینلوں کی ایماء پر آئینی حق سے محروم کررہی ہے ۔عدالت نے وفاقی حکومت اور پیمرا سے 16نومبر تک جواب طلب کرلیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…