ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

نکاح ۔۔۔غلط بیانی بھاری پڑ گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولنے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دلانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔

جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان کی طرف سیالیکشن کمیشن میں دائردرخواست میں نکتہ اٹھایا گیا ہے کہ عمران خان نے اپنے نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولا ہے۔انہوں نے درخواست میں کہا کہ نکاح کے بارے میں غلط بیانی کر کے عمران خان آرٹیکل 62 اور 63 کی زد میں آ گئے ہیں لہٰذا رکن پارلیمان کی حیثیت سے انہیں نااہل قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…