ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا،دہشت گردی اور جرائم سے نمٹنے کیلئے زبردست فیصلہ،اب وہ کام ہوگا جو یورپ میں ہوتاہے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوامیں پولیس میں جدید باطوراسکواڈ کے نام سے نئی فورس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ،ذرائع کے مطابق خیبرپختونخو پولیس نے دہشت گردی اور اسٹریٹ کرائم سے نمٹنے کیلئے نئی فورس متعارف کرانے کا فیصلہ کیاہے۔باطوراسکواڈ جدید گاڑیوں اور وردی سے لیس ہوگی۔ نئی بنائے جانے والی باطور فورس دہشت گردی اور

اسٹریٹ کرائم سے نمٹنے کے لئے متحرک ہوگی۔ نئے فورس کاپہلا دستہ 200اہلکاروں پر مشتمل ہو گا جس کے لیے جدید سہولیات سے لیس بائیس گاڑیاں فراہم کی جائے گی۔ باطور اسکواڈ کے جوان دو شفٹوں میں شہراورکینٹ میں پٹرولنگ کرے گی۔ اسکواڈکوکیمرے لگے جدیدوردی فراہم کی جائیگی۔ہرجوان کے کالرمیں جدید کیمرا سینٹرل سسٹم سے منسلک ہوگا،، نادرا اور مطلوب کرمنلزکا ڈیٹا بھی ان کے سسٹم میں فیڈ ہوگا۔ نئی فورس چیف کیپٹل پولیس افسر کورپورٹ کرنے کی پابند ہوگی۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…