ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

راؤ انوار ایم کیو ایم کے گلے کا کانٹا بن گیا،وسیم اختر اور ان کے وکیل کے سنگین الزامات،بات بڑھ گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

راؤ انوار ایم کیو ایم کے گلے کا کانٹا بن گیا،وسیم اختر اور ان کے وکیل کے سنگین الزامات،بات بڑھ گئی

کراچی (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وسیم اختر کے خلاف درج مقدمات کے تفتیشی افسران کو طلب کرلیاہے۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ 12 مئی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران وسیم اختر کے وکیل خواجہ نوید نے عدالت کے روبرو اپنے موکل کے حق… Continue 23reading راؤ انوار ایم کیو ایم کے گلے کا کانٹا بن گیا،وسیم اختر اور ان کے وکیل کے سنگین الزامات،بات بڑھ گئی

ہم سی پیک کی حفاظت کیلئے اپنی جان لڑا دیں گے نیول چیف نے دشمن کو واضح پیغام دے دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

ہم سی پیک کی حفاظت کیلئے اپنی جان لڑا دیں گے نیول چیف نے دشمن کو واضح پیغام دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کے لئے گیم چینجر ہے اور بحریہ اقتصادی راہداری منصوبے کی سیکیورٹی کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ کراچی شپ یارڈ میں فاسٹ اٹیک کرافٹ کی پاک بحریہ میں شمولیت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیول چیف… Continue 23reading ہم سی پیک کی حفاظت کیلئے اپنی جان لڑا دیں گے نیول چیف نے دشمن کو واضح پیغام دے دیا

ہمیں روکنے کیلئے مسلح افراد تیار کئے جا رہے ہیں ہم بھی یہ کام کر دیں گے‘ تحریک انصاف کا بڑا اعلان

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

ہمیں روکنے کیلئے مسلح افراد تیار کئے جا رہے ہیں ہم بھی یہ کام کر دیں گے‘ تحریک انصاف کا بڑا اعلان

لاہور( آن لائن )تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سمجھ لیں رائیونڈ مارچ ہر صورت کامیابی سے مکمل کریں گے۔ن لیگ سے کرپشن کا حساب ہر صورت لیکر رہیں گے۔رائیونڈ مارچ کو روکنے کیلئے نواز لیگ کی ڈنڈا بردار فورس پر رد عمل دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ہمیں روکنے کیلئے مسلح افراد تیار کئے جا رہے ہیں ہم بھی یہ کام کر دیں گے‘ تحریک انصاف کا بڑا اعلان

’’ایم کیو ایم پالیسی کی دھجیاں‘‘ کارکنوں نے کراچی میں الطاف حسین کی سالگرہ شاندار انداز میں منا ڈالی‘ کیا ہوتا رہا؟

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

’’ایم کیو ایم پالیسی کی دھجیاں‘‘ کارکنوں نے کراچی میں الطاف حسین کی سالگرہ شاندار انداز میں منا ڈالی‘ کیا ہوتا رہا؟

کراچی( آن لائن ) متحدہ قومی موومنٹ کی طلبہ تنظیم آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (اے پی ایم ایس او) نے ایم کیو ایم پاکستان کی پالیسی سے انحراف کرتے ہوئے الطاف حسین کی سالگرہ منائی۔اے پی ایم ایس او کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے… Continue 23reading ’’ایم کیو ایم پالیسی کی دھجیاں‘‘ کارکنوں نے کراچی میں الطاف حسین کی سالگرہ شاندار انداز میں منا ڈالی‘ کیا ہوتا رہا؟

رزلٹ سے چند دن قبل جان کی بازی ہارنے والے ہونہار طالبعلم کا بورڈ میں ٹاپ

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

رزلٹ سے چند دن قبل جان کی بازی ہارنے والے ہونہار طالبعلم کا بورڈ میں ٹاپ

ملتان( آن لائن ) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ملتان نے جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا، لیکن لڑکوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والا طالب علم وقاص رؤف اب اس دنیا میں نہیں رہا۔وقاص نے انٹر آرٹس کے امتحانات میں 1013 نمبر حاصل کرکے لڑکوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی، تاہم جب بورڈ حکام… Continue 23reading رزلٹ سے چند دن قبل جان کی بازی ہارنے والے ہونہار طالبعلم کا بورڈ میں ٹاپ

عابد شیر علی کیخلاف مقدمہ درج !!! بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

عابد شیر علی کیخلاف مقدمہ درج !!! بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے عمران خان کے خلاف دھمکی آمیز بیان دینے پر عابد شیر کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے ڈپٹی سیکریٹری جنرل فرخ حبیب کو ذمہ درای سونپ دی ہے، جس کے تحت فرخ حبیب آج سی پی اوکو… Continue 23reading عابد شیر علی کیخلاف مقدمہ درج !!! بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

گرفتاری سے پہلے کیا کہاگیا؟ خواجہ اظہار الحسن کا انکشاف،بڑے جوابی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

گرفتاری سے پہلے کیا کہاگیا؟ خواجہ اظہار الحسن کا انکشاف،بڑے جوابی اقدام کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ اپنی گرفتاری کے خلاف سندھ اسمبلی میں آواز اٹھاؤں گا ۔انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کیس میں ضمنات میں توسیع کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن… Continue 23reading گرفتاری سے پہلے کیا کہاگیا؟ خواجہ اظہار الحسن کا انکشاف،بڑے جوابی اقدام کا اعلان کردیا

ایک کے بعد ایک مصیبت۔ایم کیو ایم کی اعلیٰ قیادت کی گرفتاری،کارکنوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

ایک کے بعد ایک مصیبت۔ایم کیو ایم کی اعلیٰ قیادت کی گرفتاری،کارکنوں میں ہلچل مچ گئی

کراچی (این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے مقدمات میں خواجہ اظہار الحسن ، وسیم اختر اور رف صدیقی کی ضمانت میں توسیع جب کہ فاروق ستار اور نسرین جلیل سمیت دیگر ملزمان کے ایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی… Continue 23reading ایک کے بعد ایک مصیبت۔ایم کیو ایم کی اعلیٰ قیادت کی گرفتاری،کارکنوں میں ہلچل مچ گئی

’’ رائیونڈ جاؤ گے تو ڈنڈے کھاؤ گے ‘‘ تیاریاں مکمل،بڑے تصادم کا خطرہ سر پر آگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

’’ رائیونڈ جاؤ گے تو ڈنڈے کھاؤ گے ‘‘ تیاریاں مکمل،بڑے تصادم کا خطرہ سر پر آگیا

گوجرانوالہ ( این این آئی) تحریک انصاف کے رائیونڈ کی طرف مارچ کو روکنے کے لئے مسلم لیگ (ن)کے یوتھ ونگ نے ڈنڈا بردار فورس تشکیل دے دی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)گوجرانوالہ کے ضلعی صدر شعیب بٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے رائیونڈ کی جانب مارچ کو روکنے کے لئے ڈنڈا بردار فورس… Continue 23reading ’’ رائیونڈ جاؤ گے تو ڈنڈے کھاؤ گے ‘‘ تیاریاں مکمل،بڑے تصادم کا خطرہ سر پر آگیا