بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کا مستقبل عدالتی کمیشن کی وجہ سےمحفوظ،اس کاجنازہ میں پڑھائوں گا،طاہرالقادری کااہم اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ پانامہ کے معاملے کا میں اور ہم سارے مل کر جنازہ پڑھائیں گے، تحریک قصاص کے اگلے مرحلے کا جلد اعلان کریں گے۔ وطن واپسی کی ٹکٹ کروالی ہیں، کسی بھی وقت وطن واپس آجاؤں گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ کے معاملہ مر چکا ہے

اب اس کے کفن دفن کا کام ہوگا پھر اس کا جنازہ پڑھادیا جائے گا، اب اس معاملے میں روح پھر سے نہیں ڈالی جاسکتی ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کا مستقبل عدالتی کمیشن کی وجہ سے2018تک محفوظ ہوجائے گا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ ہمارے پاس بڑے بڑے فنانسر نہیں ہیں، ہمارے ہاں جان بھی ورکرز نے دینی اور مال بھی ، تو ہمیں اپنے ورکرز کو دیکھ کر حکمت عملی بنانی ہوتی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…