نوازشریف کی صاحبزادی مریم کی کفالت ،عمران خان نے انتباہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ روز اول سے جانتے ہیں نوازشریف احتساب سے بچنے کیلئے ہر غلط حربہ استعمال کریں گے ٗطاقت اور اقتدار کے بل بوتے پر حقائق مسخ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ٗ وزیراعظم فرار کی جتنی بھی کوشش کرلیں ہم… Continue 23reading نوازشریف کی صاحبزادی مریم کی کفالت ،عمران خان نے انتباہ کردیا