ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

میری وجہ سے مارکیٹ میں اس چیز کی قیمت بہت بڑھ گئی ہے۔۔۔ شیخ رشید نے کس چیز کے بارے ایسا کہا ؟ انتہائی دلچسپ انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ میری وجہ سے سگار کی مانگ بہت بڑھ گئی ہے، راولپنڈی میں لڑکیاں کہتی ہیں کہ ’’شیخ رشید والا سگا ردو‘‘ ۔ ایک انٹرویو میں پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ راولپنڈی میں میری وجہ سے سگار مہنگا ہو گیا ہے اور اس کی مانگ بھی بہت بڑھ گئی ہے،اب تو لڑکیاں دکان پر جاکر کہتی ہیں کہ’’ شیخ رشید والا سگا ردو‘‘ ۔جس کی وجہ سے سگار فروخت کرنیوالے نے اس کے نرخوں میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…