لاہور (آئی این پی ) پنجاب یں چارروزسے فضا میں چھائی اسموگ کی شدت میں پانچویں روز کمی واقع ہوگئی ،محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورسمیت بالائی پنجاب میں رواں ہفتے بارش کا کوئی امکان نہیں ،بیشتر علاقوں میں اسموگ کاسلسلہ دسمبرتک جاری رہے گا۔لاہوراوراس کے مضافاتی علاقوں میں چار روز سے چھائی دھندنمااسموگ کی شدت میں واضح کمی ہو گئی تاہم موٹروے پرصبح کے وقت لاہورسے سالم انٹرچینج تک حد نگاہ دو سو میٹر رہنے سے ٹریفک کی روانی سست روی کا شکاررہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورسمیت بالائی پنجاب میں بارش کاکوئی امکان نہیں،فضا میں گرد آلوددھندرواں ہفتے بھی برقراررہے گی جبکہ نومبراور دسمبر میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔
سموگ کی شدت۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق خطرناک پیش گوئی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































