اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رائیونڈ لاہور میں تبلیغی اجتماع سے5 مشکوک افراد کو حراست لے لیا گیا ہے۔ زیر حراست افراد کو تحقیقات کے لیے نامعلوم جگہ پر منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس اور حساس اداروں کے آپریشن کے دوران تبلیغی اجتماع سے 5مشکوک افراد کو مختلف مقامات سے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیر حراست مشکوک افراد میں ایک کا تعلق افغانستان سے ہے۔زیر حراست پانچوں افراد کے شناختی کارڈ جعلی ہیں۔ پولیس نے تحقیقات کے لیے مشکوک افراد کو نامعلوم جگہ منتقل کردیا ہے۔
تبلیغی اجتماع سے بڑی خبر آگئی ۔۔ کئی گرفتاریاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































