وسیم اختر نے اپنے وابستگی کا کھل کر اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) نومنتخب حق پرست میئر کراچی وسیم اختر نے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ میں ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ساتھ ہوں اور ان کے ہاتھ مضبوط کروں گا اور اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہے ۔ انہوں نے… Continue 23reading وسیم اختر نے اپنے وابستگی کا کھل کر اعلان کردیا