ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

شربت گلہ کوڈی پورٹ کرنے کامعاملہ ،عمران خان کاپرویزخٹک کواہم حکم

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک کواحکامات جاری کئے ہیں کہ وہ افغان شہری شربت گلہ کوڈی پورٹ نہ کریں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں پرویزخٹک کوکہاہے کہ افغان شہری شربت گلہ کوانسانی ہمدردی کے تحت ڈی پورٹ نہ کریں ۔واضح رہےکہ شربت گلہ کوعدالت نے جعلی شناختی کارڈکے الزام میں ایک لاکھ جرمانہ اورپاکستان سے ڈی پورٹ کرنے کاحکم دیاتھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…