ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ رشید حرکت میں،بڑا کام کردکھایا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید نے عوامی تحریک کے مرکزی رہنماخرم نواز گنڈا پور اور پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق کے درمیان صلح کرادی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جھگڑے کے بعد دونوں رہنماجب ایک دوسرے کے سامنے آئے تودونوں رہنمائوں نے گلے شکوے کئے اورشیخ رشید نے اس موقع پردونوں رہنمائوں کوکہاکہ آپ سیاستدان ہیں ،آپ کے درمیان اگرناراضی ہوگئی ہے تویہ ختم کریں جس پردونوں رہنمائوں نے ایک دوسرے سے صلح کرلی ۔واضح رہے کہ گزشتہ روزدونوں رہنمائوں کے درمیان پریس کانفرنس کے دوران تلخ کلامی ہوئی تھی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…