ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

’’حکمرانوں کیخلاف کیا تیاریاں کی جارہی ہیں، ‘‘ شیخ رشید نے اچانک کیا کام شروع کر دیا ؟عوام کا ہجوم لگ گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)’’حکمرانوں کیخلاف کیا تیاریاں کی جارہی ہیں،‘‘ شیخ رشید نے اچانک کیا کام شروع کر دیا ؟عوام کا ہجوم لگ گیا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے جم جوائن کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف کے سربراہ عمران خان کے اتحادی اور حکومت کے سب سے بڑے مخالف شیخ رشید نے سیاسی میدان میں جنگ لڑنے کے بعد جم جوائن کر لیا جہاں وہ اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں ۔ذرائع نے بتایا کہ راولپنڈی کے لوگوں نے شیخ رشید کو جم میں ایکسرسائز کرتے ہوئے دیکھا تو جم کے باہر جمع ہو گئے اور سیاسی جدوجہد پر مبارکبادیں دینے لگے ٗ شہریوں نے جم کے باہر شیخ رشید کے حق میں خوب نعرے بازی کی اور حکومت کے خلاف جدوجہد کرنے پر مبارکباد کے پیغامات بھی دئیے ۔اس موقع پر عوام کا کہنا تھا کہ شیخ رشید نے ثابت کیا ہے کہ وہ راولپنڈی کے بہادر لیڈر ہیں ۔ ان کا جم جوائن کرنا اچھا اقدام ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…