گرمی کے ستائی عوام کیلئے بارش کی خوشخبری۔۔۔محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دئیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد،منڈی بہاء الدین اور کوٹلی، آزاد کشمیر میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے آج کراچی، حیدرآباد ، میرپورخاص میں بارش کی پیشن گوئی کی ہے جبکہ فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ راولپنڈی، اسلام… Continue 23reading گرمی کے ستائی عوام کیلئے بارش کی خوشخبری۔۔۔محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دئیے