بڑی عید کے بعد بڑی تبدیلیاں، جنوبی پنجاب بڑا وزیرستان،اہم سیاسی شخصیت نے مستقبل کی پیش گوئی کردی
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں )سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ بڑی عید کے بعد بڑی تبدیلیاں ہو ں گی، جنوبی پنجاب بڑا وزیرستان بن چکا ہے، جمہوریت کو کرپشن کی ڈھال بنالیا گیا ہے، پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے ٹھکانے ختم کرنے کی ضرورت ہے، دہشتگردوں کے ہمدرد وزیر… Continue 23reading بڑی عید کے بعد بڑی تبدیلیاں، جنوبی پنجاب بڑا وزیرستان،اہم سیاسی شخصیت نے مستقبل کی پیش گوئی کردی