پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ڈی جے بٹ نے عمران خان سے نمک حرامی کی اور پھر ۔۔۔! ڈی جے ولی سن نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)عمران کے کے جلسوں کو جوشیلے نغموں سے گرمانے والے ملک کے معروف اور نامور ڈی جے ولی سن نے کہا کہ عمران خان خواب خرگوش کے مزے لینے والی قوم کو جگارہے ہیں اور ایسے موقعہ پر ڈی جے بٹ نے نہ صرف عمران خان سے نمک حرامی کی ہے بلکہ پیسے کے لالچ میں آکر پوری قوم کو دھوکہ دیا ہے اور عمران خان پر الزامات عائد کرکے ڈی جے بٹ نے ثابت کردیا ہے کہ وہ گلو بٹ کے بھائی ہیں جو مسلم لیگ ن کی قیادت نے مشکل وقت کے لیے سنبھال رکھے ہیں مگر ہم ان گلو بٹو کے مکروہ عزائم کو کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دینگے کیونکہ عمران خان پاکستان کی تقدیر سے کھیلنے والوں کے خلاف اعلان جنگ کرچکے ہیں اگر پاکستان ہے تو ہم ہیں ورنہ تو ڈاکوؤں نے تو لوٹ مار کرکے ملک کی جڑیں کھوکھلی کردیں ہیں

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…