ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

آف شور کمپنیاں،عمران خان اور جہانگیر ترین بھی پھنس گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کی سماعت( کل)پیر کو کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی طرف سے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لئے دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی گئی ہے ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل دو رکنی بینچ پیر کو درخواست کی سماعت کرے گا ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان اور جہانگیر ترین نے اپنی آف شور کمپنیاں اور اثاثے چھپائے ۔ انہیں نااہل قرار دیا جائے ۔ ۔۔۔(رانا)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…