وزیراعلیٰ کی آمد پر ’’بھینسوں‘‘ کااستقبال،دوڑیں لگ گئیں
سکھر(این این آئی)سکھرمیں وزیر اعلیٰ کے پروٹوکول دینے کے لیے کھڑے پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں ، وزیر اعلیٰ سے قبل روڈ پر بھینسیں آپہنچی ، بے چارے صبح سے کھڑے اہلکار بھینسوں کے پیچھے بھاگتے اور انہیں بھگاتے رہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کی بائی پاس پر آمد سے قبل وہاں… Continue 23reading وزیراعلیٰ کی آمد پر ’’بھینسوں‘‘ کااستقبال،دوڑیں لگ گئیں