اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

معروف نعت خواں جنید جمشید کی رہائش گاہ پر رقت آمیز مناظر

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)معروف مذہبی شخصیت اورنعت خواں جنید جمشید کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ، خبر سنتے ہی کراچی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔ اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار دکھائی دی جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں جنید جمشید کے آؤٹ لیٹس بھی بند کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو کو چترال سے آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 661 حادثہ کا شکار ہو گئی تھی

جس میں بدنصیب طیارے میں ملک کے معروف نعت خواں جنید جمشید کی ہلاکت کی اطلاع جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور کراچی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر عوام کی ایک بڑی تعداد جمع ہو گئی اور اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار دکھائی دی۔ جنید جمشید مرحوم کے اہل خانہ غم سے نڈھال دکھائی دئیے اور انہوں نے میڈیا سے بھی بات کرنے سے انکار کر دیا جبکہ دوسری جانب اسلام آباد اور راولپنڈی میں جنید جمشید کے آ?ٹ لیٹس بھی بند کر دئیے گئے۔ ان آ?ٹ لیٹس پر کام کرنے والے ملازمین بھی جنید جمشید کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر انتہائی افسر دہ ہو گئے۔ ۔۔۔(رانا)

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…