پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، بڑی وجہ سامنےآگئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات سرد مہری کا شکار ہوگئے ہیں تاہم ماہی گیروں اور قیدیوں کے دوطرفہ تبادلے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور وی کے سنگھ نے لوک سبھا کو بھارتی ماہی گیروں کی گرفتاری کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اگر چہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں سرد مہری آئی ہے لیکن اس سے دونوں ممالک کے درمیان ماہی گیروں اور پاک بھارت تعلقات میں سرد مہری کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان ماہی گیروں اور قیدیوں کے دوطرفہ تبادلے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
وزیر مملکت خارجہ امور وی کے سنگھ کا لوک سبھامیں اظہار خیالقیدیوں کے دوطرفہ تبادلے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔۔دونوں جانب سے پکڑے جانے والے قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانیکے میکینزم پر عمل درآمد جاری ہے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…