ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

چترال سے اسلام آباد آنیوالے طیارہ حادثہ کی خبر عالمی میڈیا پر بریکنگ نیوز کے طور پرنشر کی گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)چترال سے اسلام آباد آنے والے طیارے کے حادثہ کی خبر عالمی میڈیا پر بریکنگ نیوز کے طور پرنشر کی گئی ٗسی این این، بی بی سی، یورو نیوز اور بھارتی میڈیا میں خبر کو بھرپور کوریج دی گئی۔تفصیلات کے مطابق چترال سے اسلام آباد آنے والے طیارے کے حادثہ کی خبر بین الاقوامی میڈیا نے بھرپور کوریج دی سی این این نے ممتاز نعت خواں جنید جمشید کا نام لے کر حادثے کا ذکر کیابھارتی میڈیا نے بھی حادثے کی خبر کو بھرپور کوریج دی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…