ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

جنید جمشید نے چترال میں آخری خطاب کس موضوع پر کیا؟

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) ممتاز نعت خواں جنید جمشید کے قریبی دوست نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے چترال میں آخری خطاب موت اور آخرت کے موضوع پر کیا تھا۔جنید جمشید کے قریبی دوست سلمان رفیق ،جنید جمشید کا تذکرہ کرتے ہوئے خود پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ جنید جمشید میرے دوست اور کلاس فیلو تھے ٗوہ چترال جانے سے پہلے میرے ساتھ تھے ٗجنید جمشید کی زندگی نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہے ، وہ انتہائی ہمدرد انسان تھے اور ان کا اس دنیا سے جانا پاکستان کا نقصان ہے۔انہوں نے بتایا کہ جنید جمشید نے چترال میں 10 دن تبلیغ دین کا کام کیا اور وہاں سے روانگی سے قبل انہوں نے چترال میں آخری خطاب کیا جس میں انہوں نے موت اور آخرت کے موضوع پر بات کی تھی۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…