ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،پشاورمیں اہم ترین مطلوب دہشت گرد گرفتار

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کے دوران سیکورٹی فورسز پرحملوں میں ملوث مبینہ دہشت گرد کو پشاور کے علاقے تہکال سے گرفتار کرلیا۔ صوبائی حکومت نے ملزم کی گرفتاری پر پانچ لاکھ روپے کا انعام مقررکر رکھا تھا

محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق مبینہ دہشت گرد سید امین عرف امیر سال دوہزار دس اور دوہزار گیارہ میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث ہے ،ملزم کی گرفتاری پر صوبائی حکومت نے پانچ لاکھ روپے انعام مقرر کررکھا تھا،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…