پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کاسیاست چھوڑنے کامشروط اعلان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن میں دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن جوبھی فیصلہ آیاوہ قبول کروں گاجبکہ پانامالیکس کے معاملے پرسپریم کورٹ کافیصلہ بھی قبول کریں گے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ معاملہ صرف اتناہے ملک سے پیسہ غلط طریقے سے باہرکیسے گیاہے

اوراگرعدالت نے مجھے نااہل قراردیاتوبھی وہ فیصلہ قبول کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ میں اپنے تمام اثاثوں کے ایک ایک پیسے کاحساب دے سکتاہوں انہوں نے کہاکہ میرے سارے اثاثے ڈکلیرڈہیں اگرمیرے اثاثے غلط ہوئے اورمجھ پرثابت ہواکہ میں نے جھوٹ بولاتومیں اپنی نااہلی کے فیصلے کوقبول کرو ںگا۔انہوں نے کہاکہ اگرنااہل ہوگیاتومیں سیاست چھوڑدوں گا۔انہوں نے کہاکہ میں نے اپنے اثاثے جس طریقے سے بنائے وہ بھی عوام کے سامنے ہے ۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت جانے کے قریب ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…