اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شرارتی بیٹے کو چارپائی سے باندھنے کی سزا عمربھر کا روگ بن گئی ، افسوسناک واقعہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چشتیاں(این این آئی)چشتیاں کی نواحی کالونی نورپورہ میں شرارتی بیٹے کو چارپائی سے باندھنے کی سزا عمربھر کا روگ بن گئی والدہ ضروری کام کے لیے ہمسائے کے گھر گئی تو بیٹے نے ماچس سے نائلن کی رسی کو آگ لگا کر چھڑا لیا لیکن آگ سلگتی رہی کہ چار پائی پر موجود کپڑوں کو آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں آگ نے چارپائی پر سوئی ہوئی 7ماہ کی بچی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

اوروہ جل کر کوئلہ ہو گئی تفصیلات کے مطاب محنت کش شہزاد کے چار سالہ بیٹے عبداللہ کی شرارتوں نے ناک میں دم کر رکھا تھا چنانچہ عبداللہ کی والدہ ضروری کام کے لیے گھر سے باہر جاتے ہوئے اسے چار پائی سے باندھ کر چلی گئی لیکن محنت کش کا گھر انہ انہونے حادثہ سے دو چار ہو گیا آگ اور دھوئیں کو دیکھ کر عبداللہ کی والدہ گھر پہنچی تو اس کی 7ماہ کی بیٹی جل کر کوئلہ بن چکی تھی پولیس نے بچی کو ہلاکت کے افسوسناک واقعہ کو اتفاقیہ قرار دے دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…