اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

رائے ونڈمیں اہم کام شروع ،شیڈول سامنے آگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا تین روزہ پہلا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا کہنا ہے کہ اجتماع کےشرکاء کی سیکورٹی کےلیے فول پروف انتظامات کیے گئےہیں۔ رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع کا3 سے 6 نومبر تک پہلا مرحلہ شروع ہوچکا ہے ۔ اس مرحلے میں 15 اضلاع کے کارکنان شریک ہونگے، یہ مرحلہ اتوار کو دعا کےساتھ اختتام پذیر ہوگا

جبکہ اگلہ مرحلہ 10 کوشروع ہوکر 13نومبر تک جاری رہے گا۔ اجتماع میں شرکت کےلیے آنیوالوں کی بائیومیٹرک مشینوں کے ذریعے رجسٹریشن کی جارہی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدراشرف کے مطابق اجتماع کی حفاظت کےلیےواک تھرو گیٹس، میٹل ڈیٹکٹرز، بیرئیرز، خار دار تاریں اور سراغ رساں کتوں کا استعمال کیاجارہا ہے۔ اجتماع کے دونوں مراحل پر آس پاس کے علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر سرچ آپریشن کیا جائے گا۔ اس موقع پر بسوں و دیگر گاڑیوں کی آمدورفت کےلیے ٹریفک پولیس کا خصوصی پلان ترتیب دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…