ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

شیخ  رشید کی سیاست کے بعد ایک میدان میں دبنگ انٹری ،نیانام بھی سامنے آگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے آپ کوفٹ رکھنے کےلئے راولپنڈی کے ایک جم کوجوائیں کرلیاہے ۔جمعہ کے روزشیخ رشید نے جم میں ایکسرسائزبھی کی جبکہ اس موقع پرراولپنڈی کے راجہ بازارمیں واقع اس جم کے باہرلوگوں کاان کوملنے کےلئے رش لگ گیا۔عمران خان کی طرف سے 2نومبرکواسلام آبادلاک ڈائون کرنے کے اعلان پرلال حویلی میں  موٹرسائیکل پرآمد اوروہاں پرخطاب کے بعد پولیس کوچکمہ دینے پرعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راولپنڈی کاجیمزبانڈکانام دیاجارہاہے اوروہ اسی نام سے مشہورہورہے ہیں ۔جبکہ بعض حلقے شیخ رشید کوعمران خان کے نقش قدم پرچلناقراردے رہے ہیں کیونکہ جم میں شیخ رشید نے بھی پس اپس نکالے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…