پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کس صورت میں وزیر اعظم بننا چاہتے تھے؟ سینئر سیاستدان نے دھماکے دار انکشاف کر دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماغلام احمد بلور نے کہا ہے کہ عمران خان مارشل لا کی صورت میں نگران وزیراعظم بننا چاہتے تھے، پاک چین اقتصادی راہداری میں خیبرپختونخوا کو مکمل طورپرنظراندازکیاجارہاہے،پشاور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حاجی غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ پانچویں مارشل لا اورتحریک انصاف کادھرناناکام بنانے پروفاقی حکومت کوخراج تحسین پیش کرتاہوں،مارشل لگتا تو تباہی آجاتی، غلام بلور کا کہنا تھا 4مارشلاء4 نے ملک کودہشت گردی اورتباہی کی طوفان میں دھکیلا، پاک چین اقتصادی راہد ی کے حوالے سے حاجی غلام بلور کا کہنا تھا کہ سی پیک چین پنجاب کوری ڈور ہے،جس میں خیبرپختونخوا کوصرف ایک سڑک دی جارہی ہے،اے این پی کے رہنما کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کو مکمل طور پر نظر انداز کیے جانے کے باوجود بھی عمران خان اقتصادی راہدای منصوبے پراطمینان کااظہار کرتے ہیں،غلام احمد بلور کا کہنا تھا عمران خان پختونوں کے وکیل نہیں ہے،وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتاہوں کہ2پاورپلانٹ خیبرپختونخوا میں لگائے جائیں، ان کا کہنا تھا کہ ہماری قیادت کی بات مانی جاتی تو آج چین کے برابر ہوتے اوردوسروں کوقرضہ دیتے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…