اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اسلام آبادمیں خواتین اورمردپولیس اہلکاروں کے ٹھمکے ،سخت گیروفاقی وزیرنے انعامات سے نوازدیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس اہلکار صرف مظاہرین پرڈنڈے ہی نہیں برساتے بلکہ ٹھمکے بھی خوب لگاتے ہیں۔ تحریک انصاف کے دھرنے کا خطرہ ٹلا تو اسلام آباد میں لگے پولیس دربار میں اہلکاروں کے چھپے جوہر بھی سامنے آ گئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پولیس دربار لگا تو پنجاب پولیس،اسلام آباد پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی خوشی دیدنی نظر آئی۔

پولیس اہلکاروں نے ترانوں پر رقص اورنغموں پربھنگڑے ڈالے۔لاک ڈاؤن اسلام آباد روکنے کے لیے سخت ڈیوٹی کے بعد جشن کا موقع ملا تو خواتین اہلکاروں کا جوش و خروش بھی آسمان کو چھوتا نظر آیا۔گلوکار کے مقابلے میں خاتون اہلکار نے بھی خوب سر لگائے۔اس موقع پروفاقی وزیرداخلہ وزیرداخلہ چوہدری نثار کی جانب سے تعریفی اسناد سے بھی نوازا گیا۔واضح رہےکہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں سخت گیروفاقی وزیرسمجھے جاتے ہیں جوکبھی اصولوں پرسمجھوتہ نہیں کرتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…