منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

موسم سرماکی پہلی بارش کب شروع ہوگی ،اسلام آبادکاپہلانمبر،محکمہ موسمیات کی حیران کن پیشگوئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہونے کا امکان ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے۔ یہ ملک میں موسم سرما کی پہلی بارش ہو گی۔ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان ،کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی پنجاب کے علاقوں میں ہلکی اوردرمیانی بارش کا امکان ہے۔جبکہ راولپنڈی اوراسلام آبادمیں بارش ہفتہ کےروزشروع ہوسکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…