سانپوں کے بادشاہ کا ختم شریف منانے کی عجیب و غریب روایت ،کوئی گجر دودھ فروخت نہیں کرتا بلکہ۔۔۔!
نارنگ منڈی (این این آئی)پنجاب کے بعض علاقوں میں صدیوں سے 9بھادوں کے روز سانپوں کے بادشاہ گکاپیر کے نام کا ختم شریف عقیدت واحترا م سے منانے کی عجیب و غریب روایت جاری ہے ۔اس روز کوئی گجر دودھ فروخت نہیں کرتا بلکہ دودھ سے کھیراورحلوہ تیارکیاجاتاہے اور گاؤں کے باسی گاؤں کے حدودمیں… Continue 23reading سانپوں کے بادشاہ کا ختم شریف منانے کی عجیب و غریب روایت ،کوئی گجر دودھ فروخت نہیں کرتا بلکہ۔۔۔!