عمران خان کل اسمبلی اجلاس میں کیا کرنے والے ہیں؟حکومت پریشان
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان (کل ) جمعہ کو قومی اسمبلی میں اپنے خلاف ریفرنس کا معاملہ اٹھائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوامی احتجاج کے دوران ریفرنس کے معاملے پر تقریروں کے بعد اب پارلیمنٹ کے اندر بھی بولنے کا فیصلہ کیا ٗ… Continue 23reading عمران خان کل اسمبلی اجلاس میں کیا کرنے والے ہیں؟حکومت پریشان