ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے کارکن کاعمران خان کوخط،آپ نے یہ کام نہیں کیا،میری چیزواپس کریں 

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ایک دلبرداشتہ کارکن نے عمران خان کو خط لکھ دیا، کپتان آپ نے دھرنا نہیں دیا، سو روپے واپس کر دیں،تحریک انصاف کے ایک دلبرداشتہ کارکن نے بھی شکوؤں بھری ویڈیو اپ لوڈ کی۔اس کارکن کاموقف ہے کہ عمران خا ن نے دھرنانہیں دیاجس سے میرادل ٹوٹ گیا۔تحریک انصاف کے اللہ دتہ نامی کارکن نے عمران خان کوخط میں لکھاہے کہ آپ نے دھرنانہیں دیااس لئے میرے سوروپے واپس کریں ۔اس کارکن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ عمران خان کے دھرنا نہ دینے سے پی ٹی آئی کے کئی کارکن ناخوش ہیںاوروہ اس کاکھلے عام اس کااظہاربھی کررہے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…