ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

بڑے شہر میں پی ٹی آئی کئی دھڑوں میں تقسیم، حیرت انگیز صورتحال

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد ( آئی این پی)عمران خان کے فیصلے سے ما یوسی ہو ئی اب کسی جلسے یا دھرنے میں شرکت نہیں کر یں گے پی ٹی آئی کئی دھڑوں میں تقسیم ورکرز خواتین چیئر مین پر برس پڑی دھر نے میں شرکت کے لیے آنے وا لے پی ٹی آئی کے 3افراد شہید ہو ئے یوم تشکر نما ئیں یا انکا بے گنا ہوں کا افسوس کر یں تفصیلات کے مطا بق عمران خان کے حکو مت کے خلاف

دھر نہ ختم کر نے کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی کار کنوں میں ما یو سی کی لہر فیصل آباد میں پی ٹی آئی کئی دھڑوں می میں تقسیم ہو گئی اس موقعہ پر خواتین ورکرز چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر برس پڑی مختلف خواتین نے اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ آج عمران خان کے یوم تشکر میں کسی صورت شر کت نہیں کر یں گی عمران خان بتا یں کہ وہ عمران خان کی کال پر دھرنے میں شرکت کے لیے آنے وا لے خیبر پختون خواہ کے 3افراد گیس کی شدید شیلنگ سے شہید ہو گئے اب ہم ان بے گنا ہوں کی شہادت پر افسوس کر یں یا یو م تشکر منا یں پی ٹی آئی کے ورکرز نے کہا کہ اب عمران خان کی کال پر کسی جلسے یا دھر نے میں شریک نہیں ہو نگے ورکرز نے کہا کہ عمران خان کے گرد مفاد پرستوں کا ٹو لہ ہے جن کے کہنے پر عمران خان جلد با زی میں فیصلے کر تے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…