پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان سے افغانستان سمگلنگ کی کوشش ناکام ،کیا سمگل کیاجارہاتھا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبرایجنسی (آئی این پی) پاکستان سے افغانستانمیں سونے اورسعودی ریال سمگلنگ کی کوشش ناکام ،1825 گرام سونا اور 650000سعودی ریال بر آمد ،ملزم حوالات میں بند،پولیٹیکل انتظامیہ ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم پر پاکستان سے افغانستان جانے والی افغان شہری محمداگل ولد نے شیرین سکنہ ننگرہار افغانستان نے تھیلے میں سونا اور ریال چھپارکھا تھاکہ چیکنگ کے دوران پولیٹکل انتظامیہ کے پوسٹ کمانڈرجاوید شلمانی انے اور اس کے پارٹی نے کامیاب کاروائی کی جس کی وجہ سے 1825گرام سونا اور 665000ہزار ریال برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ رحیم اللہ محسود نے پولیٹکل نائب طورخم تحصیلدار غنچہ گل کو خصوصی ہدایت جاری کئے کہ پاک افغان بارڈر طورخم پر سیکورٹی کو سخت کی جائے تاکہ پاک افغان بارڈر پر ائندہ کے لئے سمگلنگ کی روک تھام ہو سکیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…