لاہور( آئی این پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ بلاول کا اپنی ماں کو کھونا ناقابل تلافی نقصان ہے۔ اتوار کو انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا اپنی ماں بے نظیر بھٹو کو کھونا ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ اپنے پیغام میں مریم نواز نے شہید بی بی کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































