بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان آئندہ دھرنے کا نام بھی نہیں لیں گے،وزیراعظم کے ’’خاص بندے‘‘ نے خطرناک دھمکی دیدی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی پاکستان اور جمہوریت کے خلاف سازشیں 2 نومبر کو دم توڑ جائیں گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عوام نواز شریف کے امن، ترقی اور خوشحالی کے ایجنڈے کی تکمیل چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مْودی اور عمران خان سی پیک کو ناکام بنانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کو قائد اعظم کے پاکستان میں انار کی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے کہاکہ آئین اور قانون کی پاسداری پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے ٗعمران خان سیاست کی بازی ھار چکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ عوام نے عمران خان کی اسلام آباد بند کرنے کے پروگرام کو مسترد کر دیا۔ عمران خان آئندہ دھرنے کا نام بھی نہیں لیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…