اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوابی انٹرچینج پرتحریک انصاف کے کارکنو ںکی بڑی تعداداپنی گاڑیوں میں اسلام آبادمیں 2نومبرکوہونے والے احتجاج میں شرکت کےلئے رواں دواں ہے ْایک نجی ٹی و ی کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد اپنی ٹرانسپورٹ پراسلام آبادکی طرف رواں دواں ہے اورراستے کی رکاوٹیں ہٹارہے ہیں ۔مزیدجانئے اس ویڈیومیں
Aerial View Of Current Situation At Swabi… by aman57
تحریک انصاف کے صرف ایک قافلے میں کتنے آدمی؟بڑی خبرآگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں