پاکستان میں دہشتگردی کس نے شروع کی؟ عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی متحدہ قائد نے شروع کی، برطانوی شہری 20سالوں سے ٹارگٹ کلنگ کروا رہا ہے ایکشن کیوں نہیں لیتے؟،متحدہ قائد نے جو زبان استعمال کی دنیا کی کسی جمہوریت میں ایسا نہیں ہو سکتا،نریندر مودی نے بھی… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی کس نے شروع کی؟ عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا