بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

عمران خان سے شادی کا تحفہ مانگا تو انہوں نے کیا بھیج دیا؟ ریحام خان نے عمران خان بارے بڑا انکشاف کر ڈالا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اہم انکشافات کر ڈالے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے انکشاف کیا کہ تحریک انصاف کی جانب سے بہت عرصے تک ہماری شادی کی تردید کی جاتی رہی لیکن اصل میں ہماری شادی بہت پہلے ہو چکی تھی۔ریحام خان نے کہاہے کہ عمران خان سے شادی کی سالگرہ کا تحفہ مانگاتوانہوں نے طلاق دیدی اللہ کرے کہ پاکستان کو ایسا تحفہ نہ دیں۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہاکہ اللہ کرے ، خیریت ہو ،مذاق میں کہاتھاکہ شادی کی سالگرہ پر کیا تحفہ دیں گے جس پر انہوں نے سالگرہ کے موقع پر طلاق بھیج دی، اللہ کرے کہ پاکستان کو ایساتحفہ نہ دیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے انکشاف کیا کہ مجھے 31 اکتوبر کو عمران خان نے شادی کی سالگرہ کے موقع پر ہی طلاق دی تھی۔ واضح رہے کہ جنوری 2015 ء کے شروع میں عمران خان کی جانب سے ریحام خان کے ساتھ شادی کا اعلان کیا گیا تھا لیکن در اصل یہ شادی اکتوبر 2014 ء میں ہو چکی تھی اور اسے تقریباََ دو ماہ سے زائد تک لوگوں سے چھپا کر رکھا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…