بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

فلمسٹارمیرا کے بعد کپتا ن کی حمایت میں ایک معروف ترین اداکارہ اٹھ کھڑی ہوئیں ۔۔کیا نئی چیز متعارف کرادی ؟

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک بھی کپتان کی حمایت میں میدان میں آگئے، اسد خٹک نے اسلام آباد ڈاؤن کے لئے نیا پارٹی ترانہ بھی تیار کرلیا ہے۔دونوں میاں بیوی کا کہنا تھا کہ پہلے بھی کپتان کا ساتھ دیا، اب بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، اسد خٹک نے مشن لاک ڈاون کے لئے نیا ترانہ بنا لیا۔اسد خٹک کہتے ہیں کہ وہ گرفتاری سے ڈرنے والے نہیں،۔ کپتان کی کال پر اسلام آباد ضرور جائیں گے۔ وینا ملک نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے ہمدردی رکھنے والے ٹی وی اداکار کاشف محمود کو گرفتار کرلیا گیا، واصف محمود کا کہنا ہے کہ کاشف محمود کو پولیس اہلکار گھسیٹتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے ہمدردوں اور کارکنوں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے ٹیلی ویژن کے معروف اداکار کاشف محمود کو دھرنے میں شرکت سے روکنے کیلئے گرفتار کرلیا گیا۔واصف محمود کا کہنا ہے کہ پولیس نے کاشف محمود کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ، سیڑھیاں لگا کر گھر میں داخل ہوئی اور کاشف کو گھسیٹتے ہوئے اپنے ساتھ لے کر گئی تاہم انہیں تھوڑی دیر بعد رہا بھی کر دیا گیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…