اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کارکن دھرنے میں شرکت کے لئے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں ، فیصلہ کن وقت آگیا ہے ۔اتوار کو انہوں نے اپنے آڈیو پیغام میں کہا کہ کارکن ہر صورت اسلام آباد پہنچیں اور فیض آباد اور زیروپوائنٹ کے درمیان جمع ہو جائیں ، حکمران فیملی امیر جبکہ غریب دن بدن غریب ہوتاجا رہا ہے ۔ عمران خان نے کہا کہ اب فیصلہ کن وقت آگیا ہے اور ہم اسلام آباد میں بہت بڑا اجتماع اکٹھا کرنے لگے ہیں ۔
فیصلہ کن وقت آگیا ،کارکنوں کوکیا کرنا ہے؟عمران خان کا آڈیو پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری



















































