اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کی ایم پی اے راحیلہ انور اور روبینہ مہدی سمیت پانچ خواتین کارکنوں کو گرفتا رکر لیا گیا ،پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کی خاتون ورکر کو بنی گالا جانے سے روکنے پر خاتون نے سڑک پر بیٹھ کر احتجاج کرتے ہوئے پولیس کو دھمکی دی کہ اگر مجھے بنی گالا جانے کی اجازت نہ دی گئی تو میں اپنے سر پر پتھر مار لوں گی ۔بنی گالا کے باہر تعینات خواتین پولیس نے تحریک انصاف کی خواتین کارکنوں کو گرفتار کرنا شروع کردیا جس پر وہاں موجود دیگر خواتین نے شدید رد عمل دیا اور پولیس کے ساتھ زور آزمائی بھی کی ۔تحریک انصاف کی ایم پی اے راحیلہ انور اور روبینہ مہدی سمیت پانچ خواتین کارکنوں کو گرفتا رکر لیا گیا ۔
بات بڑھ گئی،ایم پی اے سمیت تحریک انصاف کی خواتین کے ساتھ بھی وہ کام ہو گیا جس کا وہم و گمان میں بھی نہ تھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
بڑی خوشخبری: سعودیہ نے ایشیا کیلیے تیل کی قیمت 26 برس کی کم ترین سطح پر کردی
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی



















































