ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کاکارکنوں کے نام نیاپیغام آگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپیل کی ہے کہ خیبرپختونخوا کے جمہوریت پسند عوام اور پی ٹی آئی کارکنان باہمت وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی مدد کیلئے ہارون آباد پل پر پہنچیں۔ انہو ں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف پنجاب حکومت کی جانب سے طاقت کا استعمال شرمناک ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ٹویٹر پر اپنے تازہ پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور ان کے ساتھیوں کا جمہوری حق طاقت کے ذریعے چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے، وہ بنی گالہ آنا چاہتے ہیں، کے پی کے جمہوریت پسند عوام اور کارکنان بہادر وزیراعلیٰ کی مدد کیلئے ہارون آباد پل پہنچیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور ان کے قافلے پر حملہ شرمناک ہے جبکہ وفاق اور پنجاب بے شرمی سے آئین پاکستان روند رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پنجاب پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال کے باوجود وزیراعلیٰ کے پی، پی ٹی آئی ورکرز اور خیبرپختونخوا پولیس پر امن احتجاج کے وعدے پر قائم ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…